the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 4 اکتوبر (یواین آئی) کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان ایون مورگن نے یہاں اتوار کو آئی پی ایل میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف جیت کے بعد کہا کہ انہوں نے جتنا سوچا تھا، وکٹ اس سے زیادہ سست تھا ان حالات میں گیند پاورپلے میں جلدی سونگ ہوئی، لیکن یہ پچ سست تھی مورگن نے کہا، ’’ہمیں اچھی گیندبازی اور فیلڈنگ کی



ضرورت تھی اورہم نے یہ کیا  شبھمن گل نے بہت اچھا کھیلا اورہدف کا پیچھا کیا ثاقب کے آنے سے ٹیم کی بلے بازی کو گہرائی ملتی ہے۔
ان کے آنے سے بہت زیادہ فرق پڑاہے۔
ہمیں معلوم نہیں تھا کہ آئی پی ایل کا دوسرا مرحلہ ہندوستان میں نہیں کھیلاجائے گا، لیکن ہم نے یہاں کے ماحول میں اچھا مظاہرہ کیا اوراچھی طرح سے اس میں ڈھلے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.