: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تروبا، 07 اگست (ایجنسی) وکٹ کیپر بلے باز ردھمان ساہا نے ویسٹ انڈیز اے کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر ہندوستان کی ٹیسٹ الیون میں جگہ بنانے کے لیے اپنا دعوی مضبوطی سے پیش کیا ہے۔
ہندوستان اے کی
جانب سے کھیل رہے ساہا نے تیسرے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ کے پہلے دن 62 رن کی شاندار اننگز کھیلی۔
ہندوستان اے نے ٹاپ آرڈر کی ناکامی کے بعد هنوما وهاري اور ردھمان ساہا کی اہم نصف سنچری اننگز کی بدولت پہلے دن 201 رنز بنا لئے ہیں۔