: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹنگھم/31مئی(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے میچ میں پاکستان کا سامنا ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہوا- اس میچ میں کیریبین ٹیم نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا اور جیت کے ساتھ اپنے سفر کی شروعات کی، اس جیت کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دو پوائنٹس مل گئے ہیں-
اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنےکا فیصلہ کیا
اور پاکستان کی ٹیم کو سستے میں سمیٹ دیا ، پہلے بلے بازی کرنے اتری پاکستان کے کھلاڑی زیادہ دیر تک میدان پر ٹک نہیں پائی، ویسٹ انڈیز کے سامنے پاکستان کی ٹیم صرف 105 رن ہی بنا پائی، ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 106 رن کا ہدف ملا تھا، جسے ٹیم نے 13.4 اوور میں سات وکٹ کے نقصان سے حاصل کرلیا- کیربین ٹیم نے 13.4 اوور میں تین وکٹ کے نقصان کے نقصان پر 108 رن بنائے.