the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کنگسٹن اوول، 23 فروری (ایجنسی ) شیمرن ہٹمائر  کی ناٹ آؤٹ 104 رنز کی سنچری اور شیلڈن كونٹریل کے 46 رنز پر 5 وکٹ کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 26 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1 -1 سے برابر کر لی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے



جمعہ کو کھیلے گئے اس میچ میں ہٹمائر کے 83 گیندوں میں سات چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے بنے ناٹ آؤٹ 104 رنز اور سلامی بلے باز کرس گیل کی 63 گیندوں میں چار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 50 رنز کی نصف سنچری اننگز کی بدولت 50 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 289 رنز بنائے، لیکن ہدف کا تعاقب کرنے اتری انگلش ٹیم 47.4 اوور میں 263 رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔

ہٹمائر کو ان شاندار ناٹ آؤٹ سنچری کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.