the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، یکم دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی کوچ راہل ڈریوڈ اپنے دوسرے ہی ٹیسٹ میچ میں مشکل میں پھنستے دکھائی دے رہے ہیں۔
ڈریوڈ کو یہ مشکل فیصلہ لینا ہے کہ سابق کپتان ویراٹ کوہلی کی ٹیم میں واپسی کے بعد الیون میں ان کی



جگہ بنانے کے لئے اجنکیا رہانے، چیتشور پجارا یا مینک اگروال میں سے کس کو باہر کیا جائے ۔

پہلے ٹیسٹ میں شریاس ایئر نے 105 اور 65 کی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف ہندوستان کو مشکلات سے نکالا بلکہ انہیں فتح کی دہلیز تک پہنچا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.