کیو ہل، 24 جون (یو این آئی) کپتان ہیلی میتھیوز (65) ر نز/ ایک وکٹ ) کی شاندار کار کردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
اس
کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز بھی 2-1 سے اپنے نام کرلی۔
جنوبی افریقہ کے 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں رہا اور اس نے 32 رنز پر اپنی دو وکٹیں گنوادیں۔