: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ 06 نومبر (یواین آئی) ویسٹ انڈیز نے نپی تلی گیندبازی اور بہترین فیلڈنگ کی بدولت بدھ کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کو45.2 اووروں میں 194 رن پر روک دیا۔
اٹل بہاری اكانا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم پر سلامی جوڑی کے جلدی آؤٹ
ہونے کے بعد کریز پر آئے رحمت شاہ (61) اور اکرام علیخیل (58) نے 111 رنز کی سنچری پارٹنرشپ سےافغانستان کو ایک بڑے اسکور کی امید جگادی۔
لیکن ان کے آؤٹ ہونے کے بعد صرف افغان اصغر (35) ہی ویسٹ انڈیز کا سامنا کر سکے جبکہ نچلے آرڈر کے بلے بازمسلسل اپنے وکٹ گنوا کر پویلین لوٹ گئے۔