the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بارباڈوس، 25 اپریل (ایجنسی)ویسٹ انڈیز آل راؤنڈر Andre Russell آندرے رسل کو ویسٹ انڈیز کی آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ کیرون پولارڈ اور مارلن سیموئلس جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کو برطانیہ کا ٹکٹ نہیں ملا ہے۔
رسل نے سال 2015 کے بعد سے ویسٹ



انڈیز کے لیے صرف ایک ون ڈے میچ کھیلا ہے، لیکن وہ 30 مئی سے انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے لئے اپنی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
وہیں دو سال پہلے اپنا آخری ون ڈے کھیلنے والے فاسٹ بولر شینن گیبریل کی بھی عالمی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.