the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈبلن ، 26 مئی (یو این آئی) کیسی کارٹی کی سنچری (170)، کپتان شائی ہوپ (75) اور جسٹن گریوز (50) کی نصف سنچریوں کے بعد جیدن سیلز ( تین وکٹ ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بارش سے روکے ہوئے ون ڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے



میچ میں آئر لینڈ کو 97 رنز سے شکست دے دی۔ 
کیسی کارٹی کو ان کی شاندار کار کردگی پر پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز سے نوازا گیا۔ 
اتوار کی شب کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.