the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی / ورانسی/10مئی(ایجنسی) کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی ویٹ لیفٹر پونم یادو اب ایشیا ئی کھیلوں میں حصہ لے سکیں گی، ویٹ لفیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا نے پونم کو ٹارگیٹ آف پوڈیم سکیم (ٹاپس) سے باہر کردیا ہے، نوٹس کا جواب نہیں دیے جانے سے ناراض فیڈریشن نے یہ کروائی کی ہے، آپ کو بتادیں کہ 
فیڈریشن نے پونم یادو کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا تھا، لیکن پونم یادو نے نوٹس کاکوئی جواب نہیں دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.