: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کی کپتان جیوتی سنگھ ، جو یورپی دورے پر ہیں، نے پیر کو کہا کہ یہاں ہمیں اپنی صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملے گا جبکہ نائب ساکشی
رانا نے کہا کہ ہم ہر میچ میں اپنی بہترین کار کردگی دکھائیں گے۔
ہندوستانی ٹیم اپنا پہلا میچ منگل کو برج ہاکی ویرینینگ پشون کلب کے ساتھ کھیلے گی۔ اس کے بعد 22 مئی کو بریڈا میں بیلجیئم کے خلاف میچ کھیلے گی۔