: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 04 نومبر (یو این آئی) ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے شارجہ میں سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹ سے شکست کے باوجود اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم اس شکست کو بھلا کر ازسرنو واپسی کرے گی آئی پی ایل کے سب سے کامیاب
کپتان روہت نے کہا کہ یہ ایک تفریحی شکل ہے جس میں اچھا کھیلنا ہوتا ہے ٹیم اس شکست کو بھول کر فتح کے راستے پر کوالیفائر میں واپس آئے گی۔
ہم لیگ میں دہلی کیپٹلز پر دو فتوحات یاد کرنا چاہیں گے۔