: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 22 ستمبر (یو این آئی) ایک مرتبہ کی آئی پی ایل فاتح راجستھان رائلز کی ٹیم کے کپتان سنجو سیمسن نے منگل کے روز یہاں آئی پی ایل 14 کے 32 ویں میچ میں آخری اوور میں جیت کر پنجاب کنگز کو2 رن سے شکست دینے کے بعد کہا کہ میچ
کافی دلچسپ رہا اور اچھی بات یہ ہے کہ ہم خود کو یقین دلاتے رہتےکہ ہم میچ جیت سکتے ہیں۔
سیمسن نے میچ کے بعد کہا ، "میں نے اعتماد کرتے ہوئے مستفیض الرحمان اور کارتک تیاگی کو آخر تک روکے رکھا۔