the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 23 اپریل (یواین آئی) آئی پی ایل 14 سیزن کی نمبرایک ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کے خلاف یہاں جمعرات کو اس سیزن کے 16 ویں مقابلے میں شکست کے بعد راجستھان رائلز کے کپتال سنجو سیمسن نے کہا کہ آرسی



بی کے بلے بازوں نے عمدہ بلے بازی کی۔
ہم نے ابتدائی وکٹیں جلدی گرنے کے باوجود بورڈ پر یہ اسکور لگانے کے لئے اچھامظاہرہ کیا۔

سیمسن نے میچ کے بعد کہا، ’’ہمیں واپس جاکر کچھ ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.