لندن، 104 اگست (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان شبھمن گل نے کہا کہ ہمیں بخوبی اندازہ تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم دباؤ میں ہے اور ہم اسی سوچ کے ساتھ میدان میں اترے کہ ان پر مسلسل دباؤ
بنائے رکھنا ہے۔
میچ کے بعد پر یس کا نفرنس میں گل نے کہا: اس سیریز میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔
تقریباً ہر میچ آخری دن تک گیا، جو کہ دونوں ٹیموں کی مضبوط کار کردگی کو ظاہر کرتا ہے۔