the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 17 مئی (یو این آئی) جے ایس ڈبلیو-جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت دہلی کیپٹلس نے ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پیر کے دن پنجاب کنگز کو 17 رنز سے شکست دے کر ٹاٹا آئی پی ایل 2022 پوائنٹس ٹیبل میں



سرفہرست چار میں پہنچ گئی۔
اس میچ میں اپنی ٹیم کی کارکردگی پر دہلی کیپٹلس کے بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہاکہ "ٹیم کا رویہ کبھی ہارنے والا نہیں ہے۔
ہم ایک فائٹنگ ٹیم ہیں اور ہم اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کھیلتے ہیں، چاہے وہ گیند سے ہو یا بلے سے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.