: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہیملٹن ،5فروری (یواین آئی)ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں بدھ کو ملی شکست پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹیم نے بڑااسکور بنایالیکن ہم اسکا دفاع نہیں
کرسکے ۔
ہندستان نے چار وکٹ پر 347رن بنائے تھے جبکہ نیوزی لینڈ نے چھ وکٹ پر 348رن بناکر میچ جیت لیا۔
ہمیں لگا کہ انکے لیے 348رن کا ہدف بڑا ہوگا کیونکہ گیند سے اچھی شروعات ہوئی تھی ۔