: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے راجستھان رائلز کے خلاف آٹھ وکٹ سے میچ جیتنے کے بعد کہا کہ میں نے ٹاس کے وقت کہا تھا کہ 140-160 کے آس پاس کا کوئی بھی اسکور
ہمارے لیے اچھا ہو گا اور ہمیں 160 رن ملے۔
پنت نے بدھ کو کہا، ’’جب آپ 100 فیصد دینا چاہتے ہیں تو قسمت بھی آپ کے ساتھ ہوتی ہے۔