the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھونیشور، 21 اکتوبر (یو این آئی ) دنیا کی نویں نمبر کی ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کی تجربہ کار مڈفیلڈر سشیلا چانو پكھرمبم نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم اولمپکس کوالیفائنگ میں امریکہ کو سخت چیلنج دے گی کیونکہ سب کا واحد مقصد ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنانا ہے۔

اڑیسہ کے كلنگا ہاکی اسٹیڈیم



میں دنیا کی 13 ویں نمبر کی ٹیم امریکہ سے ہندوستان کا اولمپکس کوالیفائنگ مقابلہ کھیلا جائے گا جس کے لئے گزشتہ کافی عرصے سے سینئر خاتون ٹیم ٹریننگ کر رہی ہے۔
 سشیلا نے ٹیم کا مقصد دہراتے ہوئے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ اولمپکس میں جب ہم نے 36 سال بعد ریو میں ملک کی نمائندگی کی تھی تو اس کا کیسا تجربہ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.