: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 مئی (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں چنئی سپر کنگز کے لئے کھیل رہےکیدار جادھو کندھے کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل پلے آف سے باہر ہو گئے ہیں،
لیکن ان کی اس چوٹ نے 30 مئی سے ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں ان کے کھیل کو لے کر شک پیدا کر دیا ہے۔
چنئی کے کوچ اسٹیفن فلیمنگ کے مطابق جادھو آئی پی ایل کے باقی میچوں میں نہیں کھیل پائیں گے۔