the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 نئی دہلی  8، اپریل،(یواین آئی) آئی پی ایل کابخار ایک بار پھر کرکٹ کے دیوانوں کے سر چڑھ کر بولنے لگا ہے دنیا بھر کے کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کو ایک بار ایکشن میں دیکھنے کو بے قرار ہیں دنیا کے سب سے بڑے 20-20 کرکٹ مقابلہ IPL کی شروعات 9



اپریل سے چنئی کے چدمبرم ا سٹیڈیم سے ہوگی۔
ہندستان کا سب سے بڑا ٹیلی کام آپریٹر اور ڈیجیٹل دنیا کا چیمپئن ریلائنس جیو اس موقع کو یادگار بنانے کیلئے کچھ خاص آفر لیکر آیا ہے۔

IPL میچوں کو شائقین تک پہنچانے کیلئے جیو لیکر آیا ہے زبردست پلان۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.