the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

دہلی،24 جون(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کے سابق سلامی بلے باز اور گھریلو کرکٹ کے بڑے کھلاڑی وسیم جعفر کو آئندہ گھریلو سیزن کے لیے اتراکھنڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے- جعفر نے میڈیا سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انکا معاہدہ ایک سال کا ہے- تقریبا دو دہائی تک کرکٹ کھیلنے کے بعد جعفر نے اس سال مارچ میں ریٹائرمنٹ لیا تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.