: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسبین، 22 نومبر (یو این آئی ) ڈیوڈ وارنر (ناٹ آؤٹ 151) اور مارنس لابچانگے (ناٹ آؤٹ 55) رن کی زبردست اننگز سے آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ کے
دوسرے دن جمعہ کو ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رن بنا لئے۔
آسٹریلیا نے اسی کے ساتھ نو وکٹ باقی رہتے 72 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔