the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 6 اکتوبر (یو این آئی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا ئی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کے مطابق دھماکے دار بلے باز ڈیوڈ وارنر کے خراب فارم کی وجہ سے جاری آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود آسٹریلیائی الیون میں ان کی جگہ پر کوئی



سوالیہ نشان نہیں ہے فنچ نے بدھ کو یواے ای روانگی سے قبل وارنر کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ان کے ساتھ اوپننگ کرنے کے سوال کے جواب میں کہا، "ہاں وہ ان کے ساتھااوپننگ کریں گے۔
ان کا شمار آسٹریلیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے۔
مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ان کی تیاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.