: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 10 فروری (یو این آئی ) آسٹریلیا کے دھماکہ خیز اوپنر ڈیوڈ وارنر کو تیسری بار ایلن بارڈر میڈل سے نوازا گیا جبکہ آسٹریلیا خواتین ٹیم کی کھلاڑی ایلیسی پیری کو تیسری بار بیلنڈا کلارک ایوارڈ دیا گیا
ہے۔
وارنر اس کے ساتھ ہی ٹی -20 پلیئر آف دی ایئر منتخب ہوئے جبکہ آسٹریلیا کے مارنس لابشونے آسٹریلیا کے ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا اعلان منتخب کئے گئے ہیں اور آرون فنچ ون ڈے پلیئر آف دی ایئر منتخب رہے ہیں۔