the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
لنکاشائر ، 3 جون (یو این آئی ) آسٹریلیا کے تجربہ کار سلامی بلے باز اگلے سال جنوری میں پاکستان کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنے گھر یلو میدان سڈنی کرکٹ گراو نینڈ (ایس جی سی) پر اپنے ٹیسٹ کر میئر کو روکنے کے بارے میں سوچ رہے



ہیں۔
لمبے وقت سے خراب فارم سے گزر رہے وارنر نے گزشتہ دو سالوں میں 17 ٹیسٹ کھیل کر صرف ایک سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس سال ہندوستان میں ہونے والے ایک روزہ ورلڈ کپ کے بعد اپنے عالمی کریئر کو ختم کرنا چاہتے ہیں ، لیکن اب انہوں نے ٹیسٹ کر میر کے سلسلے میں نئی اطلاع دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.