the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 09 اکتوبر (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر 50 رنز سے زیادہ کا اسکور 50 بار بنانے والے آئی پی ایل کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

وارنر



نے کنگز الیون پنجاب کے خلاف 52 رنز بنائے تھے اور یہ آئی پی ایل میں ان کا 50 سے زیادہ 50واں اسکور تھا۔
انہوں نے پنجاب کے خلاف نو مرتبہ نصف سنچری بنائی ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.