the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ناٹنگھم، 20 جون (ایجنسی) سلامی بلے بازی ڈیوڈ وارنر (166) کی شاندار سنچری، عثمان خواجہ (89) اور کپتان آرون فنچ (53) کی بہترین نصف سنچریوں سے آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف جمعرات کو 50 اوور میں پانچ وکٹ پر 381 رنز کا مضبوط اسکور بنا لیا۔

آسٹریلوی اننگز کے آخری اوور میں بارش آئی اور کھیل کو کچھ دیر کے لئے روکنا پڑا لیکن اوورز میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی اور 50 اوور پورے کئے گئے۔
اس سے پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے اتری آسٹریلیا کی شروعات شاندار رہی اور اس کے دونوں اوپنر وارنر اور فنچ نے تابڑ توڑ بلے بازی کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لئے 121 رنز کی بہترین شراکت کر ٹیم کو مضبوط شروعات دلائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.