: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،13جون (اعتماد) وی وی ایس لکشمن نے ہفتے کو عرفان پٹھان کو ٹیوٹر پر سلامی دی- لکشمن سوشل میڈیا پر ایک سیریز چلا رہے، جس میں وہ اپنے ساتھ کھیلے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہیں- اور انکی خاصیت بتاتے
ہیں- ہفتہ کو لکشمن نے عرفان کو چنا-
عرفان کی تعریف کرتے ہوئے لکشمن نے کہا، پٹھان کی خاصیت انکا کرکٹ کے لیے جنون تھا- تمام چیلنج کے باوجود انہوں نے اسے برقرار رکھا اور ہندوستانی کرکٹ میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی-