: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 11اکتوبر (ایجنسی) ہندوستانی سلیکٹروں نے کپتان وراٹ کوہلی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سریز سے آرام دینے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پہلے دو ایک روزہ میچوں کے لئے کپتان مقرر کردیا ہے اور ساتھ ہی نوجوان وکٹ کیپر رشبھ پنت کو بھی ٹیم
میں شامل کرلیا ہے۔
وراٹ کو ایشیا کپ سے آرام دیا گیا تھا جسے ہندوستان نے بنگلہ دیش کو ہراکر جیتا تھا۔ ایشیا کپ میں روہت شرما نے ہندوستان کی کپتانی سنبھالی تھی۔