the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پارل، 18 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے ون ڈے کپتان اور ٹاپ آرڈر بلے باز لوکیش راہل نے منگل کو کہا کہ سابق کپتان وراٹ کوہلی نے ہم سب کے لیے ایک معیار قائم کیا ہے اور ہمیں اس کے اوپر اپنی اننگز کو بنانا



ہے۔

راہل نے جنوبی افریقہ کے خلاف بدھ کو ہونے والے پہلے ون ڈے سے قبل آج ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا، ’’وراٹ کی کپتانی میں ہندوستان نے کچھ شاندارچیزیں کی ہیں۔
انوں نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا ہے اور ہمارے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.