the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 31 مارچ (یواین آئی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی بدھ کے روز جاری ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کا سرفہرست مقام اور نائب کپتان روہت شرما کا تیسرا مقام برقرار ہے جبکہ



گیندبازی کی رینکنگ میں ہندوستان کے تجربہ کا ر تیز گیندباز جسپریت بمراہ پھسل کر چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان نے حال ہی میں انگلینڈ کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو۔
ایک سے شکست دی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.