: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایجبسٹن ، 29 جون (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم اتوار کو انگلینڈ کے خلاف میچ میں اپنی نئی اورنج جرسی پہن کر اترے گی جسے لے کر وہ بہت پرجوش ہیں، لیکن ان کی ٹیم کا اصل رنگ 'بلو'هے۔
ہندستانی کرکٹ ٹیم اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں زعفرانی رنگ کی نئی جرسی پہن کر اترے گی جسے لے کر ملک میں سیاست گرما گئی ہے کیونکہ اسے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے رنگ سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔
میچ کے موقع پر کپتان وراٹ نے ہفتہ کو پریس کانفرنس میں اسے لے کر کہاکہ مجھے یہ جرسی پسند آئی۔