the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی، 26فروری (یوا ین آئی) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا تاج گنوا دیا اور آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ پھر سے اول



نمبر پر آگئے ہیں۔

وراٹ کی حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بلے بازی میں خراب کارکردگی رہی۔
انہوں نے ویلنگٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دو اور دوسری اننگز میں 19 رن بنائے تھے جس کے خمیازہ کے طورپر انہیں اپنی نمبر ایک رینکنگ گنوانی پڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.