: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 3 اپریل (ایجنسی) آئی پی ایل 12 میں راجستھان رائلس کے خلاف مقابلہ ہارنے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ٹیم کو اب بھی
صحیح توازن کی تلاش ہے سے ادا نہ کرنا ہے۔ مثال کے طور پر شمران هیتمائر کو گزشتہ چار مقابلوں میں مڈل آرڈر، الیون میں نہیں، سلامی بلے باز اور پھر مڈل آرڈر میں كھلايا گیا جسے آخری الیون میں سبھی کی کارکردگی پر اثر پڑا ہے۔