: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پورٹ آف اسپین، 15 اگست (ایجنسی) ہندوستان کے کپتان وراٹ کوہلی کی ناٹ آؤٹ 114 رنوں کی شاندار اننگ اور شریس ایر کی 65 رنوں کی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان کو ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ڈک ورتھ لوئس ضابطہ کے تحت بارش سے متاثرہ تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست
دے کر 2-0 کی سیریز اپنے نام کرکے ملک کے لوگوں کو یوم آزادی کے مبارک موقع پر جیت کا شاندار تحفہ دیا ہے۔
وراٹ نے 99 گیندوں میں 14 چوکوں کی مدد سے 144 رن بنائے اور اپنے ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی 43 ویں سنچری بنائی۔