the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترونتاپورم/31 اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز کا آخری اور پانچواں مقابلہ یکم نومبر کو ترونتاپورم میں کھیلا جائے گا، اس میچ کے لیے دونوں ٹیمیں منگل کے روز یہاں پہنچی، دونوں ٹیموں کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا، ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی یہاں کی مہمان نوازی اور اس ریاست کی خوبصورتی کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے، انہوں نے ایک اسپیشل نوٹ میں اسکا ذکر کیا، کوہلی نے لکھا یہ ریاست توانائی سے بھرا اور صاف ہے، یہاں سب کو آنا چاہیئے.


 (Photo: Twitter | @kadakampalli)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.