: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 10 مئی (ذرائع) بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا ذہن بنا لیا ہے- اور اس بارے میں انہوں نے بی سی سی آئی کو بھی اطلاع دی ہے- ایسے میں انکے انگلینڈ دورے پر ٹیم کا حصہ بننے کے امکانات بے حد کم ہے- حالانکہ بورڈ کے ایک ٹاپ لیول کے اہلکار نے کوہلی سے اس فیصلے پر دوبارہ سوچنے کی اپیل کی ہے- اب یہ
دیکھنا ہوگا کہ سیلکشن کمیٹی جب انگلینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کرے گی- تب کوہلی کے مستقبل کو لیکر کیا فیصلہ کیا جاتا ہے- ویراٹ سے پہلے روہت شرما نے 7 مئی کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا- 7 مئی کو انہوں نے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی اور ریڈ بال کرکٹ کو الوداع کہے دیا- حالانکہ وہ ونڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں میچ کھیلنا جاری رکھیں گے-