: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 04 اپریل (ایجنسی)مسلسل شکست سے پریشان رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے خلاف اپنے گھریلو میدان میں جمعہ کو ہونے والے آئی پی ایل 12 کے مقابلے میں شکست کا تعطل توڑنے کے ارادے سے اتریں گے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بنگلور نے اس ٹورنامنٹ میں مسلسل چار میچ گنوا دیے ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔ ہندوستانی کپتان اور دنیا کے بہترین بلے باز وراٹ کی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں برقرار رہنے کے لئے ہر حال میں یہ مقابلہ جیتا ضروری ہے اور اس کے لئے وراٹ سمیت ٹیم کے تمام بلے بازوں کو بہتر مظاہرہ کرنا پڑے گا۔