: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملبورن/18جنوری(ایجنسی) مہندر سنگھ دھونی (ناٹ آوٹ 87) اور کیدار جادھو (ناٹ آووٹ 61) کے درمیان چوتھے وکٹ کے لئے ہوئی 121 رنز کی شراکت داری کے دم پر ہندوستان نے جمعہ کو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا وکٹ کو سات رنز سے شکست دی، اس کے ساتھ ہندوستان نے تین
میچوں کی ونڈے سیریز 1-2 میں اپنے نام کرلی ہے. اسی کے ساتھ ہندوستان نے اس سیریز میں تاریخ بنائی ہے. یہ اسکی آسٹریلیا میں پہلی دو طرفہ سیریز جیت ہے.
میچ کے بعد کپتان ویراٹ کوہلی نے دھونی کی جم کر تعریف کی. انہوں نے کہا، "ایک ٹیم کے طور پر، ہم دھونی سے بہت خوش ہیں کہ انہوں نے بلے سے اپنا کمال دکھایا.