the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی دنیا کے بہترین بیٹسمین میں سے ایک ہے، ویراٹ کوہلی کے لیے 2018 کامیابیوں سے بھرا سال رہا، سال کے آخر میں آئی سی سی ٹیسٹ کھلاڑی رینکنگ میں اپنی بہترین پوزیشن برقرار رکھا ہے، لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ کوہلی کس ہندوستانی گیندباز کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں، اس



گیند باز کا نام ہے، جسپریت بمرا ، اس بات کا خلاصہ ویراٹ نے میلبورن ٹیسٹ جتنے کے بعد کیا.
ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے ڈیبیو سیشن میں 48 وکٹ لینے والے بمرا کی تعریف کرتے ہوئے کوہلی نے کہا ، میرے مطابق جسپریت کی تعریف دنیا کا بہترین گیندباز ہے، وہ میچ فاتح ہے، اس میں کوئی شک نہیں ، پھر بھلے ہی وہ صرف 12 مہینے سے (ٹیسٹ کرکٹ) کھیل رہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.