the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 20 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی پی ایل میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو ایک بار بھی خطاب تک نہ لے جا پائے ہوں لیکن ٹیم کے کوچ سائمن کیٹچ کا کہنا ہے کہ وراٹ ہی 2020 کے سیزن میں ٹیم کے کپتان رہیں گے ۔
آسٹریلیا کے سابق بلے باز کیٹچ کو بنگلور ٹیم کا کوچ اور نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک هیسن کو بنگلور کا ٹیم ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔
کیٹچ اور هیسن نے جمعہ کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات چیت میں واضح کر دیا کہ اگلے سیزن میں بھی وراٹ ہی ٹیم کی کپتانی سنبھالیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.