the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 24 مارچ (یواین آئی) انگلینڈ کے خلاف حال ہی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں شاندار کارکردگی کرنے والے ہندوستان کے کپتان وراٹ کوہلی اور نائب کپتان روہت شرما کو آئی سی سی مرد ٹی -20 پلیئر رینکنگ میں فائدہ ہوا



ہے۔

کپتان وراٹ جہاں ایک مقام کے فائدے کے ساتھ اپنے ہم وطن لوکیش راہل سے آگے چوتھے نمبر پرپہنچ گئے ہیں وہیں نائب کپتان روہت تین پائیدان کی چھلانگ لگا کر 14 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
راہل اس رینکنگ میں پانچویں نمبر پر کھسک گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.