: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 مئی (یواین آئی) سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گانگولی نے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کئے جانے کی زبردست وکالت کی تھی لیکن ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ دنیش کارتک کو ان کے تجربے کی
وجہ سے ٹیم میں دوسرے وکٹ کیپر کے طور پر شامل کیا گیا۔
آئی پی ایل -12 ختم ہونے کے بعد گانگولی نے پھر سے کہا تھا کہ پنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں ہونا چاہئے تھا۔ یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ گانگولی آئی پی ایل میں دہلی كیپٹلس ٹیم میں پنت کے بطور مشیر تھے۔