: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپئر،23جنوری(ایجنسی)ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری دو میچوں اور ٹونٹی -20 سیریز سے آرام دیا گیا ہے۔ ان میچوں میں وارٹ کی جگہ ر وہت شرما کپتانی سنبھالیں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;"> ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)نے بدھ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وراٹ کوسیریز کےچوتھے اور پانچویں میچ اور اس کے بعد ہونے والی تین میچوں کی ٹونٹی -20 سیریز سے آرام دیا جارہا ہے۔