the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں ممبئی میں پہلے ون ڈے میں ملی 10 وکٹ کی شرمناک شکست نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چوتھے نمبر پر کھیلنے پر دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

وراٹ اس ترتیب پر



کھیلنے اترے اور فلاپ رہے جس کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ انہیں چار نمبر پر کھیلنے کے بارے میں دوبارہ غور کرنا ہوگا۔
ویسے بھی چار نمبر کا مقام ہندوستان کے لئے گزشتہ دو سال میں سب سے بڑا درد سر بنا ہوا ہے اور اب تک اس کا کوئی حل نہیں نکل پایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.