: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، یکم مارچ (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے موقع پر جمعہ کو کہا کہ اگر ٹیم میں ضرورت ہوئی تو وہ نمبر چار پر بھی بلے بازی کے لئے تیار ہیں۔
وراٹ نے کہاکہ میں نے کئی بار چوتھے نمبر پر بلے بازی کی ہے۔ چوتھے نمبر پر بلے بازی کی
وجہ سے میرے کھیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
کوئی بھی کپتان اپنے بیٹکنگ آرڈر کو ایڈجسٹ کرنا چاہتاہے اور کپتان کوہلی اور aaron-finch ورلڈ کپ 2019 سے پہلے کچھ چھوٹے -چھوٹے بدلاؤ کرنے کے لیے تیار ہے، ہندوستانی کپتان جہاں ضرورت پڑنے پر نمبر چار پر بیٹنگ کرنے کے لیے تیار ہے، وہیں آسٹریلیا کپتان فنچ نے واضح کیا کہ ٹی 20 سیریز میں جیت کے ہیرو رہے میکسکیول بیٹنگ آرڈر پر اوپر ائیں گے.