: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 22 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی کپتان اور دنیا کے سرفہرست بلے باز وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز میں اپنی بادشاہت قائم کرتے ہوئے تین سب سے بڑے ایوارڈ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر اپنے نام کر لئے۔ اس کے علاوہ انہیں
آئی سی سی کی سال کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان بھی منتخب کیا گیا۔
آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا تاہم ٹیسٹ ٹیم میں فاسٹ بالر محمد عباس جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔