: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تھرو اننت پورم ، یکم نومبر (ایجنسی) ہندوستان نے جمعرات کو ویسٹ انڈیز کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں نو وکٹ سے شکست دے کر 3-1 سے سیریز جیت لی اور اس کے ساتھ ہی ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی مین آف دی سیریز بن گئے۔
font-size: 18px; text-align: start;"> اس ایوارڈ کے لئے کپتان وراٹ اور نائب کپتان روہت شرما کے درمیان مقابلہ تھا لیکن وراٹ یہ ایوارڈ لے اڑے۔ آخری میچ میں لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ اپنے چار وکٹوں کی بدولت مین آف دی میچ بن گئے۔