: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 13 نومبر (ایجنسی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی منگل کو آئی سی سی کی تازہ جاری ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں بلے بازوں میں اپنے سرفہرست مقام پر برقرار ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپريت بمراه بولروں میں نمبر ون رینکنگ پر ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;"> ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے راشد خان نمبر ون رینکنگ پر ہیں۔ وراٹ کے درجہ بندی پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 899 تک پہنچ گئے ہیں، وہیں نائب کپتان روہت شرما بھی اپنے دوسرے مقام پر برقرار ہیں۔